Header Ads

Breaking News
recent

میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا



میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا
میرے بعد نوجوانو ..... یہ جہاد کرتے رہنا
جہاں طلحہ اور حزیفہ، عدنان نے جان لٹائی
چلے موت کے سفر پر راہ_حریت کے راہی
...وہ یقین_غازیانہ وہ خودی کی بے پناہی
میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا
میرا شوق میرے جزبے کبھی یاد کرتے رہنا
بدعاۓ غائبانہ مجھے شاد کرتے رہنا
ہے جہاد صبر میں بھی یہ جہاد کرتے رہنا
میں ذرا وہاں چلا ہوں کبھی یاد کرتے رہنا
میرے تن کا ذرہ ذرہ جہاں جا کے کام آۓ
میری خواہش شہادت کوئی معجزہ دکھاۓ
نہ بہانا اشک جب بھی میری لاش کوئی لاۓ......!!!
نہ بہانا اشک جب بھی میری لاش کوئی لاۓ......!!!
میں ذرا وہاں چلا ہوں ................. کبھی یاد کرتے رہنا

Enhanced by Zemanta

No comments:

Powered by Blogger.