Thursday, August 15, 2013

KHAWAJA UMER FAROOQ

اسلام غالب آئیگا

اس ملک میں تم دیکھنا، اسلام غالب آئیگا
اور پاک سے پاکیزہ تر، اپنا وطن ہوجائیگا
پھر کفر کا الحاد کا، سکہ نہ چلنے پائیگا
اللہ کے شیروں سے جو الجھے گا منہ کی کھائیگا
پیغمبر اسلام کا پرچم یہاں لہرائیگا ...

اسلام غالب آئیگا
... اب زور چل سکتا نہیں، ہرگز یہاں شیطان کا
یہ ملک ہے اسلام کا، یہ دیس ہے ایمان کا
اک مستقل اور دائمی قانون ہے قرآن کا
یہ دائمی قانون ہے اعزاز پاکستان کا
اعزاز اپنے دیس کا ہرگز نہ مٹنے پائیگا
اسلام غالب آئیگا , اسلام غالب آئیگا ..
ا
Enhanced by Zemanta

KHAWAJA UMER FAROOQ

About KHAWAJA UMER FAROOQ -

Stand Up for What is Right Even If You Stand Alone.

Subscribe to this Blog via Email :