یورپ میں بہت روشنیِءِ علم وھنر ھے ____________حق یہ ھے کہ بے چشمہءِ حیواں ھے یہ ظلمات بے کاری و عریانی و مے خواری و افلاس ___________________کیا کم ہیں فرنگی مدنیت کے فتوحات ... کیون - Macaulay Culkin - جو مشہور زمانہ انگریزی فلم - Home Alone - کا ہیرو تھا اور آج بھی بچو٘ں میں بہت مقبول ہے - جس کو دنیا کی ۱۰۰ معروف ترین بچوں کے اداکاروں میں دوسرا نمبر دیا گیا - بے شمار ایوارڈز، انعامات، شہرت اور دولت کمانے کے بعد آج منشیات کا شکار ہو کر عبرت کا موام بن چکا ہے - مغربی تہزیب نے اسکی معصومیت چھِن لی ہے - اف والدین اسکی موجودہ تصویر اپنے بچوں کو دکھانے کو تیار نہیں
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سےآپ ہی خود کشی کرے گی جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ___________ناپائیدار ہوگا دیارِ مغرب کے رہنے والوٕں خدا کی بستی دوکاں نہیں ہے کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو _____وہ اب زرِ کم اعیار ہوگا
0 Comments