All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد دھرنا : تحریک انصاف اور حکومت کی 'تیاریاں' جاری

پاکستان تحریک انصاف 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرچکی ہے جبکہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں کارکنوں  کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے خلاف پولیس کی جانب سے کریک ڈاﺅن کرکے متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔ اس حوالے حکومت راولپنڈی اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کے حامیوں کو پہنچنے سے روکنے کے لیے کنٹینرز اور دیگر ذرائع کو بھی استعمال کررہی ہے۔ یہاں اس سیاسی کشیدگی کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
 






Post a Comment

0 Comments