All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Mohammed Morsi Achivements

الجزیرہ کے معروف میڈیا پرسن احمد منصور لکھتے ہیں:
صدر مرسی نے اپنی سال بھر کی حکومت میں جو کیا اور جو آپ نہیں جانتے وہ درج ذیل ہیں۔
مرسی نے "روٹی ونان" کے ایشو میں مصر کو امریکا کی غلامی سے نکالا اور روٹی کےمسئلے کو حل کرتے ہوئے 70 فیصد خود کفالت حاصل کی
مرسی نے ایک اور پروجیکٹ کی سرمایہ کاری شروع کی جوکہ بحری جہازوں کی مرمت کے حوالے سے تھا تاکہ دس سال کے اندر اندر مصر کی آمدنی میں 3 ارب سے 100 ارب ڈالر تک سالانہ بنیادوں پر بڑھوتری ہو۔یہ ایک ایسا عمل تھا کہ جسنے تل ابیب اور دبئ والوں کو غضبناک کردیا
مرسی نے ایک مل ایریا کا فتتاح کیا جوکہ قطری حکومت کے تعاون سے ہوا
...
اور دوسرا مل ایریا کا آغاز کیا جو کہ ترک حکومت کے تعاون سے ممکن ہوا۔
مرسی نےمارکیٹنگ کے لیے سامسنگ کمپنی کی کئی برانچ کا افتتاح کیاتاکہ مصریوں کو بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع مل سکیں
مرسی نے مصری آئی پوڈ کی سرپرستی کی ۔ایسا آئپوڈ جوکہ تمام مصری صنعتی مھارتوں اور خوبیوں سے آراستہ ہو۔

آپ مرسی سے کیا چاہتے ہیں کہ جو صدارت کی کرسی تک پہنچے اورحال یہ تھا کہ اندرونی اور بیرونی قرضے 300 سو ارب ٹریلیین پاؤنڈ تک پہنچ چکے تھے اور مرسی کا اس سے کوئی تعلق نہ تھا
آپ مرسی سے کیا چاہتے ہیں کہ جنھوں نے انتخابات سے پہلے مصر کے اسمگلنگ ہونے والی اشیاء پر پیشرفت کی حالانکہ ابھی وہ منصب صدارت پر فائز نہیں ہوۓ تھے
مرسی کےلیے کیسے ممکن تھا کہ وہ ایک سال کے عرصے میں وہ اصلاحات قائم کرے کہ جسے سیکولرز نے 60 سال میں تباہ وبرباد کردیا تھا
آپ مرسی سے کیا چاہتے ہیں کہ جسنے بے لگام آزادی دی پس عوام نے مرسی کے اس ایک سال میں وہ حاصل کیا جووہ سیکولرز فاسد کے کسی دور میں نہ حاصل کرسکے ۔مرسی نے قیدخانوں سے قیدیوں کو رہائی دی حالانکہ جیلیں قیدیوں سے پٹی ہوئی تھیں جہاں ظلم اور عذاب کا ایک لامتناہی سلسلہ تھا۔۔۔
Mohammed Morsi Achivements
 
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments