All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

آزادی کے متوالے طلبا مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پر

مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ کالج پر بھارتی فورسز کے مظالم پر کشمیری طلباء و طالبات بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ سرینگر‘ بارہمولا‘ شوپیاں سمیت دیگر علاقوں میں کالجوں کے طلباء و طالبات نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے۔ بھارتی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کیلئے بدترین لاٹھی چارج‘ فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے 200 سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔  

 







Post a Comment

0 Comments