All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

جنت نظیر وادی کشمیر میں برف باری کا دل فریب منظر

کشمیر کے گرمیوں کے دارالحکومت سری نگر میں جاری رہنے والی برف باری نے درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ساتھ وادی کے قدرتی حسن کو چارچند لگادیئے، درخت برف کی نرم، سفید، چمکتی ہوئی چادر اوڑھ کی الگ ہی روپ میں نظر آئے۔  مسلسل 4 روز تک آسمان میں گرتے روئی کے گالوں نے سر نگر جموں نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی کو بھی متاثر کیا اور وادی میں ہوائی ٹریفک کو بھی بند کردیا گیا۔ کشمیر کے تاج میں نگینہ قرار دی جانے والی دَل جھیل بھی سردی کی شدت کے باعث کئی مقامات پر منجمد ہوتی دیکھی دی۔

 











Post a Comment

0 Comments