All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Election 2013 Final Results in Pakistan

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کے 123 نشستیں لے کر سرفہرست ہے، پیپلزپارٹی 31 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر، پاکستان تحریک انصاف 26 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے 18، جے یو آئی (ف) نے 10، آزاد امیدوار نے 25، مسلم لیگ (ف) نے 4، جماعت اسلامی نے 3، مسلم لیگ (ق) نے 2 اور اے این پی، بی این پی، این پی نے ایک ایک نشستیں حاصل کیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں نواز لیگ نے اب تک 212، تحریک انصاف نے 18، پیپلز پارٹی نے 6 نشستیں حاصل کیں تاہم پنجاب اسمبلی میں اب تک 39 آزاد امیدوار بھی شامل ہیں، خیبر پختونخوامیں تحریک انصاف 35 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے، جے یو آئی (ف) 13 نشستوں کے ساتھ دوسری نمبر پر رہی جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 12 اور آزاد امیدواروں نے 14 نشستیں حاصل کیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی نے 62 جبکہ ایم کیو ایم نے 37 نشستیں حاصل کیں، بلوچستان اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی 9 نشستوں کےساتھ سر فہرست جبکہ مسلم لیگ (ن )8 نشستیں لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔
Election 2013 Final Results in Pakistan

2013


Contesting Parties
National
Assembly
Sindh
Assembly
Punjab
Assembly
KPK
Assembly
Balochistan
Assembly
Summary 269/272 116/130 286/297 98/99 49/51
PML(N) 125 2 205 12 8
PPPP 32 69 6 2 0
IND 31 4 42 13 8
PTI 31 1 20 34 0
MQM 17 31 0 0 0
JUI(F) 10 0 1 16 6
PML-F 5 7 0 0 1
JI 3 0 1 7 0
PKMAP 3 0 0 0 11
NPP 2 2 0 0
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments