All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Your Best Friend


رسول اللہ(صلی اللہ علیہ واله وسلم) نےفرمایا، " اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل کو آواز دیتا ہے: ' میں فلاں بندے سے محبت کرتا ہوں، تم بھی اس سے محبت کرو' ...جبریل اس سے محبت کرنے لگتا ہے، پھر جبریل اہل آسمان میں اعلان کرتا ہے : "اللہ فلاں سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو"، اہل آسمان بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں- پھر اس آدمی کے لیے اہل ارض کے درمیان محبت نازل ہوتی ہے-"
[ صحیح بخاری، حدیث:6040 ]




Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments