All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Target killing Karachi who is involved?

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت شروع ہوئی تو آئی جی سندھ غلام شبیر شیخ نے ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے رپورٹ پیش کی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2011 سے اب تک 224 کلرز گرفتار کیے گئے ان میں سے سب سے زیادہ 81 کا تعلق ایم کیو ایم ،38 سنی تحریک، 13 اے این پی ، 9 تحریک انصاف، 4 مہاجر قومی موومنٹ، 27 کالعدم تحریک طالبان، لیاری گینگ وار کے 17 ، پیپلز امن کمیٹی کے 6 ، کالعدم سپاہ محمد کے 4 ، کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 اور جنداللہ کے 5 ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خور پکڑے گئے۔
  •  


Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments