All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Security arrangements of Prime Minister Raja Pervaiz Ashraf

وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے گھر 4بلٹ پروف گاڑیاں پہنچا دی گئیں

وزیراعظم راجا پرویزاشرف کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے ایک جدیدترین بلٹ پروف لینڈ کروزر اور3اپلائیڈ فار ڈبل کیبن سیکیورٹی اہلکاروں کیلیے خریدی گئی ہیں۔

چاروں گاڑیاں وزیراعظم راجا پرویزاشرف کی اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ فور میں واقع رہائش گاہ پر پہنچادی گئی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ  Ashrafوزیراعظم راجا پرویزاشرف کیلیے خریدی گئی جدید ترین بلٹ پروف لینڈکروزرکی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments