All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Reality of Karahi

 کراچی کی سڑکوں پر کچرے اور گندگی کے ڈھیر سندھ حکومت کی 5سالہ کارکردگی کی کہانی سنارہے ہیں ۔ کراچی میں ان دنوں انتظامیہ کی جانب سے کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے نہ لگانے کے باعث شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments