All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Importance of Juma

حدیث:- جس شخص نے جمعہ کے دن اچھی طرح غسل کیا اور اول وقت مسجد گیا گویا اسنے اونٹ کی قربانی کی پھر جو شخص دوسری گھڑی گیا گویا اس نے گائے کی قربانی پیش کی پھر جو تیسری گھڑی میں گیا گویا اس نے سینگ والے دنبے کی قربانی کی پھر جو چوتھی گھڑی میں گیا وہ ایسے ہے جیسے اس نے اللہ کی راہ میں مرغی زبح کی اور جو پانچویں گھڑی میں گیا گویا اس نے اللہ کی راہ میں ایک انڈا خرچ کیا اور جب امام خطبہ پڑھنے کیلیے آ جاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں
راوی: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
ترمذی شریف جلد 1 کتاب الجمعہ حدیث 433





Post a Comment

0 Comments