All About Pakistan

6/recent/ticker-posts

Beautiful Hadiths about Istagfar


بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: جو شخص استغفار میں پابندی کرے گا، اللہ تعالیٰ اُس کی ہر تنگی کو دور کر دے گا اور ہر غم سے خلاصی دے گا اور اُس کو روزی ایسی جگہ سے دے گا جہاں سے اُس کو خیال بھی نہ ہو گا۔
 (ابوداؤدو) 





Enhanced by Zemanta

Post a Comment

0 Comments